بینک آف پنجاب نے نووا کیئر ہسپتال اسلام آباد کے لیے 17 ارب روپے کی اسلامی فنانس سہولت کی تشکیل مکمل کر لی

News Image

بینک آف پنجاب نے نووا کیئر ہسپتالز پرائیویٹ لمیٹڈ کے لیے 17 ارب روپے کی سنڈیکیٹڈ اسلامی پروجیکٹ فنانس سہولت کا مالیاتی مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ اس معاہدے پر دستخط کی تقریب میں منصوبے کے اسپانسرز، انتظامیہ اور شریک مالیاتی اداروں نے شرکت کی۔ یہ فنانسنگ اسلام آباد میں 250 بستروں پر مشتمل ٹرشری کیئر ہسپتال اور ایک فیڈر کلینک کی تعمیر کے لیے فراہم کی جائے گی۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم