پاکستان میں گاڑیوں کی تعداد پینتیس برسوں میں سات سو ستر فیصد سے زائد بڑھ گئی

News Image

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی ایک تحقیق کے مطابق گزشتہ پینتیس برسوں کے دوران پاکستان میں گاڑیوں کی تعداد میں سات سو ستر فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور یہ انیس سو نوے میں چار اعشاریہ سینتالیس ملین سے بڑھ کر دو ہزار پچیس میں انتالیس ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس تحقیق کا عنوان مور وہیکلز لیس موبلیٹی انڈرسٹینڈنگ دی اربن ٹرانسپورٹ پیراڈاکس اِن پاکستان ہے۔ یہ پوسٹ ٹیک جوس پر شائع ہوئی تھی۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم