وزیراعظم نے پانچ سالہ آٹو پالیسی کی منظوری دے دی، الیکٹرک گاڑیوں کے سیلز ٹیکس سے متعلق آئی ایم ایف کی تجاویز مسترد

News Image

وزیراعظم شہباز شریف نے پانچ سالہ آٹوموٹو پالیسی کی منظوری دے دی ہے جس میں الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس اٹھارہ فیصد تک بڑھانے سے متعلق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ اس پالیسی میں گاڑیوں کی برآمدات کو چھ ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ پالیسی دستاویز کے مطابق، دس فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی...



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم