پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں پر مجوزہ ٹیکس چھوٹ سے پاکستان کو 230 ارب روپے کا نقصان متوقع

News Image

مسودہ آٹو پالیسی 2026 تا 2031 کے تحت پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے تجویز کردہ ٹیکس مراعات کے باعث پانچ سال کے دوران حکومت پاکستان کو ریونیو کی مد میں 230 ارب روپے کا نقصان ہو سکتا ہے۔ 6 اکتوبر کو دی بورڈ روم کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق آٹو انڈسٹری کے ایک ماہر نے تخمینہ لگایا ہے کہ محصولات کا یہ متوقع نقصان گاڑیوں کی متوقع فروخت پر مبنی ہے۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم