خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

News Image

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 3 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزائی کریں گے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اپوزیشن اتحاد کی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کی حکمت عملی کو بھی طے کیا جائے گا۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم