پاکستانی جین اے آئی اسٹارٹ اپ نے جڑواں شہروں کا تھری ڈی ڈیجیٹل نقشہ پیش کر دیا

News Image

پہلی نظر میں آپ کو لگے گا کہ آپ کوئی ویڈیو گیم دیکھ رہے ہیں۔ تاہم یہ دراصل اسلام آباد اور راولپنڈی ہیں۔ پاکستانی جین اے آئی اسٹارٹ اپ، مصور ڈاٹ اے آئی نے باضابطہ طور پر جڑواں شہروں کا پہلا تھری ڈی ڈیجیٹل نقشہ تیار کیا ہے۔ اس پاکستانی جین اے آئی اسٹارٹ اپ کا دعوی ہے کہ یہ تھری ڈی نقشہ جڑواں شہروں کا ڈیجیٹل ٹوئن ہے۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم