بھارت کا اسٹارلینک کے ساتھ پاکستان جیسا سلوک

News Image

ایلون مسک نے بھارتی ارب پتی مکیش امبانی سے التجا کی ہے کہ وہ اسٹارلینک کو بھارت کی انٹرنیٹ مارکیٹ میں سروسز شروع کرنے کی اجازت دیں۔ جمعہ کے روز ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے امبانی کو بھارت کا اصل باس قرار دیا اور طنزیہ انداز میں معذرت کی کہ وہ یہ بات پہلے نہیں سمجھ سکے۔ مسک نے لکھا کہ براہ کرم میری عاجزانہ معذرت قبول کریں کہ میں یہ جاننے میں ناکام رہا کہ آپ ہی بھارت کے اصل باس ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے امبانی سے کہا کہ وہ اسٹارلینک کو مقابلے کی اجازت دینے پر غور کریں، باوجود اس کے کہ مسک کے مطابق امبانی اپنی اجارہ داری برقرار رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی بات ہے کہ آپ بھارت کے عظیم عوام پر اپنے اجارہ دارانہ استحصال کو برقرار رکھنا چاہیں گے، لیکن کیا آپ پھر بھی اسٹارلینک کو مقابلے کا موقع دینے پر غور کریں گے؟ مسک نے موقف اپنایا کہ سیٹلائٹ انٹرنیٹ ان علاقوں کے لوگوں کی مدد کر سکتا ہے جہاں انٹرنیٹ کی قابل اعتماد سہولت موجود نہیں، جس سے بچوں کو تعلیم کے بہترین مواقع ملیں گے اور چھوٹے کاروبار اپنی مصنوعات بین الاقوامی خریداروں کو فروخت کر سکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ اسٹارلینک دنیا بھر میں قدرتی آفات



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم