
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان نے ستمبر 2026 میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے ورکرز ترسیلات زر کی مد میں 1.65 ارب ڈالر وصول کیے، جو ملک میں آنے والی کل ترسیلات کا تقریباً 46 فیصد ہیں۔ مجموعی طور پر پاکستان کو ستمبر کے دوران 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں، جو اگست کے مقابلے میں 1.9 فیصد کی کمی لیکن 13 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔
News Source: Express News