گلوبل پی سی مارکیٹ کو مزید زوال کا سامنا، ترسیل کم ہو کر 57 ملین پر آ گئی

News Image

کاونٹر پوائنٹ ریسرچ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق سال 2026ء کی تیسری سہ ماہی میں دنیا بھر میں پی سی کی ترسیل سال بہ سال 21 فیصد کم ہو کر 57 ملین یونٹس تک پہنچ گئی۔ اجزا کی بڑھتی ہوئی لاگت کی وجہ سے لیپ ٹاپ کی قیمتیں اوپر چلی گئیں اور طلب کمزور ہو گئی، جس پر تمام بڑے پی سی برانڈز میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈی ریم اور نینڈ میموری چپ کی زیادہ قیمتیں اس سست روی کے پیچھے بنیادی عوامل تھے۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم