وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے

News Image

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے جہاں ان کی مختلف سیاسی اور حکومتی رہنماوں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں ہوں گی تاہم ملاقاتوں کے ایجنڈے سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم