
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز بحالی دیکھنے میں آئی جہاں بینچ مارک کے ایس ای سو انڈیکس 641 پوائنٹس یا 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ 165,417 پر بند ہوا۔ یہ واپسی فروقی دباو کے کئی سیشنز کے بعد ہوئی، جس میں سرمایہ کار کم قیمتوں پر منتخب شیئر خریدنے کے لیے واپس آئے۔ سیشن کے دوران کاروبار اتار چڑھاو کا شکار رہا۔
News Source: Express News