
قائد اعظم ٹرافی 2026-27 کے افتتاحی راونڈ کے دوسرے روز پشاور کے کپتان محمد رضوان نے شاندار ناقابلِ شکست ڈبل سنچری اسکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فیصل آباد کے خلاف مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔ ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور نے 115.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 503 رنز بنا کر پہلی اننگز ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان نے 252 گیندوں پر 200 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز
News Source: Express News