
7 اکتوبر 2026 کو اگنائٹ (نیشنل ٹیکنالوجی فنڈ) نے ایکسیلنس ڈیلیورڈ (ای ایکس ڈی) کے ساتھ ایک بڑے معاہدے پر دستخط کیے۔ کاغذی حد تک اگنائٹ اور ای ایکس ڈی کے اس معاہدے کا مقصد نہایت شاندار نظر آتا ہے۔ اس پروگرام کے تحت 2500 پاکستانی نوجوانوں کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ایس اے پی سرٹیفیکیشنز کی تربیت دی جائے گی۔ اس کے علاوہ، برآمد کے لیے تیار افرادی قوت بنانے کی خاطر سافٹ اسکلز اور زبان کی تربیت فراہم کرنے کا بھی وعدہ کیا گیا ہے۔ پہلی نظر میں، [...]
News Source: Express News