واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ ایپ کو ایک مخصوص کانٹیکٹس ٹیب مل رہا ہے

News Image

واٹس ایپ اپنی اینڈرائیڈ ایپ کے لیے ایک نئے کانٹیکٹس ٹیب کی ٹیسٹنگ کر رہا ہے۔ یہ فیچر فی الحال گوگل پلے اسٹور کے ذریعے تازہ ترین بیٹا ورژن میں دستیاب ہے۔ اس اپ ڈیٹ کی ابھی بھی ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے، اس لیے یہ ابھی تمام واٹس ایپ صارفین تک نہیں پہنچی ہے۔ اگر بیٹا ٹیسٹرز کے اکاونٹ کے لیے یہ فیچر فعال کر دیا گیا ہے تو وہ اس نئے ٹیب تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم