چین نے حریف سے چھ گنا زیادہ مستحکم نیوکلیئر گھڑی تیار کرلی

News Image

چین کی تسنگھوا یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسی نیوکلیئر گھڑی تیار کی ہے جو ویانا کے ایک مد مقابل سسٹم کے مقابلے میں تقریباً چھ گنا زیادہ تیزی اور استحکام کے ساتھ کام کرتی ہے۔ فزکس کے ماہر شیکیان ڈنگ کی زیر قیادت ہونے والی یہ تحقیق 7 اکتوبر کو نیچر نامی جریدے میں شائع ہوئی۔ یہ اس بات کو ثابت کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہے کہ نیوکلیئر گھڑیوں کے ذریعے آزادانہ طور پر تیار کردہ سسٹمز میں بھی ایک جیسے نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم