
اطلاعات کے مطابق ہواوی ایک نیا اسمارٹ فون ذیلی برانڈ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس کا نام اوسٹا ہوگا، اور اس نام کے تحت فلیگ شپ درجے کے دو فونز متعارف کرائے جانے کی توقع ہے۔ چینی ٹپسٹرز ڈیجیٹل چیٹ اسٹیشن اور فکسڈ فوکس ڈیجیٹل کے مطابق، یہ برانڈ اوسٹا او ون اور اوسٹا او ون پرو کے ساتھ لانچ ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے فونز کی ریٹیل پیکیجنگ پر بھی اوسٹا کا نام استعمال کیے جانے کی توقع ہے۔ پہلے کی رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ ہواوی سنگ مین نام
News Source: Express News