اب آپ بغیر کوڈنگ کے صرف اے آئی پرامپٹس کے ذریعے اپنی پسند کے گیمز تیار کر سکتے ہیں

News Image

گوگل لیبز نے باضابطہ طور پر پلے گراونڈ متعارف کروا دیا ہے۔ گوگل پلے گراونڈ ایک تجرباتی گیمنگ پلیٹ فارم ہے جو گیمز بنانے کے عمل کو ہر کسی کے لیے آسان بنانے کی خاطر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کرتا ہے۔ ماضی میں گیم بنانے کے لیے تکنیکی مہارت اور پیچیدہ گیم انجن سے متعلق معلومات درکار ہوتی تھیں۔ تاہم، پلے گراونڈ نے روایتی پروگرامنگ، ڈیزائن اور السٹریشن کی مہارتوں کی ضرورت ختم کر دی ہے۔ اب آپ خود گیمز بنا سکتے ہیں، کھیل سکتے ہیں اور شیئر کر سکتے ہیں۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم