محمد رضوان کی این سی سی آئی اے میں پیشی

News Image

ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی (این سی سی آئی اے) کے نوٹس پر پیش ہو گئے۔ انہیں ضابطہ فوجداری کے سیکشن 160 کے تحت جاری نوٹس میں جمعے کے روز پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔ ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان سے ضبط شدہ ڈیوائس کے فارنزک معائنے اور تجزیے کے لیے تعاون طلب کیا گیا تھا۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم

⚡
YourBolt AI
✖
Assalam o Alaikum! Main YourBolt AI hoon. Kuch bhi poochein — Roman Urdu mein jawab dunga.