خام تیل کی فراہمی بحال ہونے پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی

News Image

منگل کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، اور عالمی رسد جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال ہونے کے ساتھ ہی خام تیل کی قیمت گر کر 87 ڈالر فی بیرل تک آ گئی۔ ویسٹرن ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت میں تقریباً 2 ڈالر یا 2 فیصد کمی واقع ہوئی جس کے بعد یہ 86 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جبکہ برینٹ کروڈ تقریباً 1.8 فیصد کمی کے ساتھ 98 ڈالر پر آ گیا۔ متحدہ عرب امارات کا خام تیل، جو عام طور پر بطور [...] استعمال کیا جاتا ہے



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم

⚡
YourBolt AI
✖
Assalam o Alaikum! Main YourBolt AI hoon. Kuch bhi poochein — Roman Urdu mein jawab dunga.