سرٹ نے پاکستانی اداروں کو شیڈو اے آئی کے استعمال سے خبردار کر دیا

News Image

پاکستان کے قومی سرٹ نے بے قابو جنریٹو اے آئی کے استعمال سے پیدا ہونے والے سائبر سکیورٹی خطرات کے حوالے سے اداروں کو خبردار کرتے ہوئے ایک نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ اس ہدایت نامے میں اداروں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ حساس معلومات کو عوامی اور غیر منظور شدہ اے آئی پلیٹ فارمز پر لیک ہونے سے روکیں۔ اس ہدایت نامے کا عنوان "جنریٹو آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹولز اور پلیٹ فارمز کا محفوظ استعمال" رکھا گیا ہے، جس میں خاص طور پر "شیڈو اے آئی" کے خطرات کو نمایاں کیا گیا ہے۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم

⚡
YourBolt AI
✖
Assalam o Alaikum! Main YourBolt AI hoon. Kuch bhi poochein — Roman Urdu mein jawab dunga.