
سرونگ اسکولز ایسوسی ایشن نے رواں تعلیمی سال کے دوران تدریسی دنوں کی کمی کے باعث حکومت سے نویں اور دسویں جماعت کے نصاب میں فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر رضا الرحمن نے کہا کہ تعلیمی سال کا نصف حصہ گزر جانے کے باوجود طلبہ صرف 45 دن ہی کلاسز لے سکے ہیں۔ امتحانات سے قبل اب تقریباً چار ماہ کا وقت باقی رہ گیا ہے۔
News Source: Express News
Tags
Technology