لاہور ہائیک نے بچوں کے نفقہ کے کیس میں پینشن کے تحفظ کا دعویٰ مسترد کر دیا

News Image

لاہور ہائیک نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ کم عمر بچوں کا نفقہ ادا کرنے کے لیے باپ کی پینشن ضبط کی جا سکتی ہے۔ عدالت نے نفقہ کی عدم ادائیگی پر پینشنر کا اکاونٹ ضبط کرنے کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس جاوید اقبال وینس اور جسٹس وقار حیدر اعوان پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ نابالغ بچوں کا نفقہ لازم ہے۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم

⚡
YourBolt AI
✖
Assalam o Alaikum! Main YourBolt AI hoon. Kuch bhi poochein — Roman Urdu mein jawab dunga.